وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے 20کروڑ روپے کی لاگت سے بریکوٹ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سوات (مارننگ پوسٹ)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے 20کروڑ روپے کی لاگت سے بریکوٹ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، پی کے 6 سوات میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید ایک ارب روپے مختص، حلقہ میں سڑکوں کی تعمیر، واٹر سپلائی، ایریگیشن اور سنیٹیشن منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی جائے … وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے 20کروڑ روپے کی لاگت سے بریکوٹ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں