عیدالاضحی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 12تا 15اگست تک سرکاری تعطیلات ہوں گی،پیر تا جمعرات تمام سرکاری ادارے بند ہوں گے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں