اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 12تا 15اگست تک سرکاری تعطیلات ہوں گی،پیر تا جمعرات تمام سرکاری ادارے بند ہوں گے۔