سوات،عید کی آمد پر سپیشل پولیس فورس کی تنخواہ بند،

سوات (مارننگ پوسٹ)   ملاکنڈ ڈویژن کے چھ اضلاع میں تعینات5638 پولیس اہلکار جن کو وزیر اعلیٰ نے مستقل کرنے کا اعلان کیا تھا، تنخواہ سے محروم کر دئے گئے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے 25 جون کوشورش کے دوران بھرتی ہونے والے ان اہلکاروں کو مستقل کرنے اور ریگولر پولیس فورس میں شامل کرنے کا اعلان … سوات،عید کی آمد پر سپیشل پولیس فورس کی تنخواہ بند، پڑھنا جاری رکھیں