سوات، فتح پور سے میاندم 8کلومیٹر روڈ کی بحالی کے لئے کروڑوں روپے منظور

خیبر پختونخوا حکومت نے سوات اور ہری پور میں سیلاب اور دیگر آفات سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کیلئے82کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دیدی سڑکوں کی بحالی چاپانی حکومت کے تعاون سے کی جائیگی۔ صوبائی ورکنگ ترقیاتی پارٹی کے خصوصی اجلاس میں بتایا گیا کہ 2001سے لیکر اب تک چاپانی حکومت قدرتی آفات سے … سوات، فتح پور سے میاندم 8کلومیٹر روڈ کی بحالی کے لئے کروڑوں روپے منظور پڑھنا جاری رکھیں