سوات کی تاریخی سلک انڈسٹری

خورشیدعلی سوات میں سلک انڈسٹری ریاستی دورمیں تقریباء 1960میں قائم کی گئی تھی ، جس کا سہرا والی سوات جناب میانگل عبدالحق جہانزیب کے سر جاتا ہے جس سے سوات کی معیشیت کافی مظبوط ہوگئی تھی ،ریاستی دور میں لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے سلک انڈسٹری کی کافی حوصلہ افذائی کی گئی تھی ، … سوات کی تاریخی سلک انڈسٹری پڑھنا جاری رکھیں