ضلع شانگلہ میں آپریشن ٹائیگر کراس کی شروعات

سوات (مارننگ پوسٹ) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد اعجاز خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ ملک اعجاز کی وژن کے مطابق سب ڈویژنل پولیس آفیسر پورن زیراب گل کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ چوگا عثمان منیر اور ایلیٹ نفری نے ضلع بونیر کے گوکند اور تاغان سے متصل علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک … ضلع شانگلہ میں آپریشن ٹائیگر کراس کی شروعات پڑھنا جاری رکھیں