مارننگ پوسٹ: پشاور ائیرپورٹ سے 5 جولائی کو پہلی حج پروازروانہ ،پی آئی اے 14 پروازوں کے زرئعے 10 ہزار سے زائد حجاج کرام عازمین حج کے لئے روانہ ہونگے،پاچا خان ایر پورٹ پر تام تر تیاریاں مکمل،پشاور ائر پورٹ سے 30 پروازوں کے زرئعے مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ مقدس کے لئے روانہ ہونگے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے