پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کاایک اوراقدام جاری، صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قراردیا، محکمہ داخلہ نے رجسٹریشن سےمتعلق اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام خیراتی اداروں کورجسٹریشن کی ہدایت دی، تمام خیراتی ادارے6ماہ کےاندر رجسٹریشن کا عمل مکمل کیاجائے،خیبرپختونخوا چیراٹئیزایکٹ کے تحت رجسٹریشن لازمی ہے، رجسٹریشن کیلئے8مارچکیلئے8مارچ2021کی حتمی ڈیڈلائن دے دی گئی ہے۔
پختونخوا صوبہ بھرمیں خیراتی اداروں کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار،اعلامیہ جاری
