اسلام آباد( آن لائن) عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوں گے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انتخابات کے انعقاد کی سمری ارسال کر دی۔ صدر مملکت ممنون حسین سمری پر جلد دستخط کرینگے ۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو 25 تا 27 جولائی کی سمری ارسال کی تھی سمری منظوری کے بعد ایک ہفتے کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کیا جائے گا