سوات 04 مئی 2021: سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 133 مریض زیر علاج ہیں،73 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیوں ہے،60 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 04 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 03 کا تعلق سوات جبکہ 01 کا لوور دیر سے ہیں۔20 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں۔07 مریضوں کے ٹیسٹ (ve-) انے پر اس کو متلقہ وارڈ میں شفٹ کیا گیا جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 29 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا کے 20 مریض ڈسچارج کردئیے گئے
