سوات(مارننگ پوسٹ)انسانیت کے خدمت کاجذبہ انسان کو کامیابی کے طرف لےجا تا ہے انسان کا جذبہ یہی ہو نا ضروری دور جدید میں اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں میڈیکل ٹیکنالوجی تعلیم کی دور جدید میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے نوجوانوں کا میڈیکل ٹیکنالوجی میں غیرمعمولی دلچسپی انسانیت کا خدمت ہے جس کے ذریعے آج کا نوجوان اسی ہی کے پلیٹ فارم پرمعاشرے کے خدمت میں اپنا کردار ادا کررہا ہے سوات پیرامیڈکل انسٹی ٹیوٹ میں دو سالہ ڈگری جس میں پیرامیڈیکل ڈپلومہ کورسز شامل ہے آفر کی ہے تاکہ اپنی ہی علاقے میں میڈیکل تعلیم حاصل کرسکیں ان خیالات کا اظہارسوات پیرامیڈکل انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل ارشدخان نے اپنے ایک انٹرویودیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سوات پیرا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ نے طالبات کے لئے بھی موقع فراہم کیا ہے جہاں پر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کی تمام سہولیات فراہم کردی گئی ہے جبکہ طالبات کے لئے مخصوص سیٹس میں آسانی کے ساتھ تعلیم حاصل کرسکتے ہیں پرنسپل ارشد خان نے کہا کہ انسانیت کے خدمت کاجذبہ انسان کو کامیابی کے طرف لےجا تا ہے انسان کا جذبہ یہی ہو نا ضروری ہے دور جدید میں اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں میڈیکل ٹیکنالوجی تعلیم کی دور جدید میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے نوجوانوں کا میڈیکل ٹیکنالوجی میں غیرمعمولی دلچسپی انسانیت کا خدمت ہے جس کے ذریعے آج کا نوجوان اسی ہی کے پلیٹ فارم پرمعاشرے کے خدمت میں اپنا کردار ادا کررہا ہے