سوات(مارننگ پوسٹ)صوبائی محکمہ صحت نے سیدو میڈیکل کالج اینڈ سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سوات کے اسسٹنٹ پروفیسر اور دینٹسڑی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹرمحمد طارق خان کو نئے منظور شدہ کالج آف ڈینٹسڑی کا پراجیکٹ ڈایئریکٹر /فوکل پرسن مقرر کردیاہے محکمہ صحت نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاہے اس اہم منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے اے ڈی پی میں 50کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔