سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں پہلی مر تبہ مایوس اور بے روزگار افراد کے لئے ایک منفرد اور فری تر بیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیاہے جو I SCHOOL OF PROFESSIONAL TRAININGS (I-SoPT) کی طرف سے سوات کے عوام کے لئے ایک تحفہ ہے

تفصیلات کے مطابق سوات کے تاریخ میں پہلی مرتبہ "آئی سکول آف پروفیشنل ٹریننگز (I-SoPT) کے تعاون سے ایک منفرد تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے لئے وہ نوجوانان اہل ہونگے جو یا تو بے روزگار ہیں اور یا نوکری کے حصول کے لئے دن رات محنت میں ہیں۔ یا تو وہ انٹر ویوز کے لئے بلائے نہیں جاتے یا انٹر ویوز میں ناکام ہوجاتے ہیں یا کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ جو آگے بڑھ نہیں پا رہیں۔

اس منفرد ایک روزہ تربیتی پروگرام میں شمولیت کے لئے آن لائن درخواست دینا ضروری ہے درخواست کے لئے نیچے دئے ہوئے لینک پر کلک کریں،

Grab the opportunity with NO FEE (Sponsored) in time. Kindly note that seats are limited that’s why early birds will get the opportunity by making prior registration online before / on December 14, 2019 04:59PM sharp

Apply Link: https://isoptpak.wixsite.com/isopt
(Laptop Version)

Apply Link: https://forms.gle/nwvUGqWzurCfJo798
(Mobile Version)

آپ لوگوں کے درینہ خواہش پر I-SoPT نے اپنے خدمات سوات میں شروع کردئے ہیں جس کے لئے نہ صرف سوات بلکہ ساری ملاکنڈ ڈویژن کے خواتین و حضرات اسلام آباد اور پشاور کے چکر لگاتے تھے،جو ناصرف ان کے خرچوں میں اضافہ کرتا تھا بلکہ انھیں بڑے بڑے فیس بھی ادا کرنے پڑھتے تھے۔