سوات(مارننگ پوسٹ)سابق ضلعی اپوزیشن لیڈر احمد خان نے سنٹرل ہسپتال سیدوشریف کیلئے 17ویل چیئرز چیف ایگزیکٹیو پروفیسر ڈاکٹر اسرارالحق کے حوالے کردئیے ان ویل چیئرز کو آرتھوپیڈک،نیوروسرجری،گائنی،یورالوجی اور کیجولٹی کے مریضوں کے استعمال میں لایاجائے گا پروفیسر ڈاکٹراسرارالحق نے احمد خان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ پہلے کی طرح آئندہ بھی سیددو شریف ہسپتال کے ساتھ تعاؤن جاری رکھیں گے۔
سنٹرل ہسپتال سیدوشریف کیلئے 17ویل چیئرز چیف ایگزیکٹیو کے حوالے
