سوات(مارننگ پوسٹ) ملم جبہ روڈ میں ناقص پتھر استعمال ہونے کا انکشاف،ٹھیکدار تعمراتی کام میں انتہائی ناقص پتھر استعمال کر ر ہے ہیں، عوامے حلقوں نے تشویش کا اظہار کردیا ہے،شہریوں نے محکمہ ہائی وے اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے ،ناقص پتھر تعمیراتی پشتے اور دیگر کاموں میں استعمال ہورہا ہے جس سے سڑک جلس خراب ہونے اور قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے
ملم جبہ روڈ میں ناقص پتھر استعمال ہونے کا انکشاف
