سوات(مارننگ پوسٹ) احساس پروگرام کے تحت 8171 پر رجسٹرڈ افراد کو کیش دینے کا افتتاح ، ودودیہ ہال میں غریب افراد کو 12000 روپے دیکر باقاعدہ آغاز ہوگیا اس موقع پر اے سی بابوزئی عامر علی شاہ اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے ای سی بابوزئی اور ایم پی اے پی کے 5 کا مختلف سنٹرز کا بھی دورہ انتظامات کا جائزہ ، آج سے غریب خاندانوں کو 12000 روپے نقد امداد مل رہا ہےملی گا احساس پروگرام سے رقم وصول کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے ہونگے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ نہ سنٹروں میں تعینات اہلکاروں کو بھی ہدایت جاری کہ ہجوم بنانے سے گریز کیا جائے اور آنے والے ہر فرد کو جلد فارغ ہونے کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے عوام پر بھی احتیاطی تدابیر کو اپناکر عملہ سے تعاون کریں اور ہاتھ ملانے یا گلے ملنے سے گریز کریں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو غریب طبقہ کا احساس ہے اور احساس پروگرام اس کی کڑی ہے۔
سوات میں احساس پروگرام کے تحت 8171 پر رجسٹرد افراد کو رقم دینے کا افتتاح
