(پشاور): خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق صوبہ بھر کی عدالتوں میں آج 17 جون کو ہڑتال ، وکلاء وفاقی وزیر قانون کی بار ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹ کے خلاف قرارداد پر ہڑتال کیا، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، وفاقی وزیر قرارداد منظور کرانے سے اعتراض کریں، سالانہ گرانٹ برائے بار ایسوسی ایشن وفاقی وزیر قانون کی ذاتی ملکیت نہیں، خیبر پختونخوا بار نے 19 جون کو اہم اجلاس بھی طلب کرلیا۔
پختونخواصوبہ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال
