(مارننگ پوسٹ)مینگورہ شہر اور گردونواح میں میں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش شروع،موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا، تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں بارش سے موسم ٹھنڈا خوشگوار ہوگیا گزشتہ روز گرمی میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا جس کا زور آج بارش کی وجہ سے تھم گیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے