اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا جون 23, 2020 | قومی و بین الاقوامی پشاور: اسپیکر مشتاق غنی خیبر پختونخوا اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا.اسپیکر مشتاق غنی کے مطابق دو ہفتے بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے.