ویب ڈیسک (اسلام آباد):حکومت کاملک بھرمیں مزید 50 ہزاریوٹیلیٹی اسٹورزکھولنےکااعلان، وفاقی وزیر مرادسعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 50ہزاریوٹیلیٹی اسٹورزکامیاب نوجوان پروگرام کےتحت کھولےجائیں گے،کوروناکےباعث مختلف شعبوں کو 1240 ارب ریلیف کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش.