سوات: سر کاری ملازمین کا اسلام آباد پا رلیمنٹ ہا وس کے با ہر احتجاج جاری، احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شر کت کی، تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ نہ کرنے پر ملازمین سر آپا احتجاج ہے، مظاہرین کا مطا لبہ ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں ما نے جا تے تب تک ہمارا احتجاجی مظا ہرہ جا ری رہے گا، آٹا ،چینی ، تعلیم اور صحت مہنگی ہوگئی ہے لیکن ہماری تنخواہوں میں اضا فہ نہیں کیا گیا، دیگر اعلی افسران کی تنخواہیں بھی ہماری برابر کی جا ئے، مظاہرین کی حکومت کے خلاف شد ید نعر ے بازی جاری۔
سر کاری ملازمین کا اسلام آباد پا رلیمنٹ ہا وس کے با ہر احتجاج جاری
