سوات: اسلام پور گھر میں سلینڈر دھماکہ، پولیس زرائع کے مطابق میاں بیوی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔