سوات(مارننگ پوسٹ )میاں دم براخوں میں ملزم ادریس نے تکرار پر دو بھائیوں پر تیز دار چھوری کے وار کر کے شدید زخمی کردیئے، تفصیلات کے مطابق میاں دم کے علاقے براخو میں گزشتہ روز معمولی تکرار پر ملزم ادریس ولد ایوب خان نے تیز دار چھوری کے وارکر کے دوبھائیوں اکرام اور نازمین ولد ذربلند کو شدید زخمی کرد یئے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔زخمیوں کے قریبی رشتہ دار میاں غنی کے مطابق زخمیوں کو بروقت طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیئے جبکہ پولیس نے اطلاع ملتی ہی بروقت کاروائی کرکے ملزم کو کرفتار کرلیا۔
سوات علاقہ میاندم میں تکرار پر دو بھائیوں پر تیز دار چھوری کے وار ،ملزم فرار
