(مارننگ پوسٹ): سوات تحصیل بریکوٹ کے علاقے گورتئ میں صبح کی نمازکوجانیوالے شخص عمران کو گولی مارکرقتل کردیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول پرایک سال قبل اپنے بیوی کو کلہاڑی سے مارنے کے الزامات تھے۔