سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے سسر وفات پاگئے جنوری 22, 2021 | قومی و بین الاقوامی (مردان): سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدرامیر حیدر خان ہوتی کے سسر سریر خان وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے محمد علی خان باغ ہوتی میں ادا کی جائے گی مرحوم ایم پی اے شاہدہ وحید کے بھائی ہیں۔