(سوات): سوات مٹہ کے علاقے شیر پلم میں بیٹے نے اپنے ماں کو گولی مار کر قتل کردیا۔ سوات پولیس کے مطابق شوہر سیدعالم کے رپورٹ پر رحمت علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا ہے تلاش جاری ہے۔
سوات ،شیر پلم میں بد بخت بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا
