(مارننگ پوسٹ)یونیورسٹی آف ملاکنڈ کا آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لیا گیاہے، انڈین ہیکرز کیجانب سے ویب سائٹ پر انڈین جھنڈا لگایا گیا ہے، یونیورسٹی ائی ٹی ایکسپرٹ کی ویب سائٹ بحالی کا کام جاری ہے، انڈین ہیکرز کیجانب سے رقم کا مطالبہ بھی وئب سائٹ پر واضح ہے.
یونیورسٹی آف ملاکنڈ کا آفیشل ویب سائٹ انڈین ہیکرز نے ہیک کرلیا، رقم کا مطالبہ
