ویب ڈیسک: ‏ تفصیلات کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں پھر اضافہڈریپ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے بغیر ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں.

زرائع کے مطابق سب سے زیادہ شوگر کی دوا مہنگی کی گئی،لینٹس پین دوا کی قیمت میں1000کا اضافہ، شوگر کی انسولین کی پرانی قیمت 5500 سے بڑھا کر 6500 کردی گئی،رائزک 245 سے 280 تک مہنگی ہوگئی،سربیکس زی 225 سے 245 تک پہنچ گئی،آگمیٹن 187 سے 201 روپے مہنگی ہوگئی.