(پشاور):کامران بنگش نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان کا ریپڈ ڈائیگنوسٹ کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، پی سی آر کورونا ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک نہیں ملی.