(پشاور)سوات کے شہر مینگورہ میں بارش کہی پر موسم خوشگوار کہی پر سرد ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر ژالہ باری اور برفباری کا بھی امکان ہے،بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دورانکالام میں پانچ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج کم درجہ حرارت مالم جبہ میں چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا