سوات سیدوشریف گرلزڈگری کالج میں 7 کورونا کیسز آنےکے بعد کالج بند مارچ 24, 2021 | علاقائی خبریں (سوات) سوات گرلزڈگری کالج سیدوشریف میں سات کوروناپازیٹیو کیس آنےکے بعد کالج کو بند کردیا گیاہے۔ پرنسپل ڈاکٹر نرگس آرا کےمطابق تیس طالبات کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ طالبات اوردو سٹاف ممبر کےکورونا پازیٹیوہے۔