سوات کانجو ٹاؤن شپ میں موٹرسائیکل پرکرتب کرتانوجوان گرکرجاں بحق مئی 16, 2021 | علاقائی خبریں (سوات) کانجو ٹاؤن شپ میں موٹرسائیکل ون ویلنگ حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مرحوم ڈاکٹر میاں گل نعیم کے بھتیجے اور پی پی پی کے رہنما احسان اللہ شاہ کے ماموں زاد اور مرحوم میاں گل سعید کے نواسے تھے۔