سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو بیلا کے مقام پر فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری، 20 افراد زخمی، زخمیوں میں بچے، خواتین سمیت 20 افراد شامل ہے، حادثہ فلائنگ کوچ کو بریک فیل ہونے کے باعث پیش ایا، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا، زخمیوں میں چار افراد کی حالت تشویشناک ہے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا