ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ ساجد ممتاز کے نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ شموزی شہنشاہ خان نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کو گرفتار کرکے جن کے قبضے سے چوری شدہ 6عدد موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔