سوات کے سینئر صحافی، ڈیلی ڈان کے نمائندہ اورمارننگ پوسٹ کے چیف ایڈیٹر فضل خالق نے انٹرنیشنل ری لیشن میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ سکالر فضل خالق کے ایم فل تھیسز کا مقالہ’’سوات میں دہشت گردی کے دوران بیوہ متاثرہ خواتین پر سماجی و اقتصادی اثرات‘‘تھا۔قر طبہ یونیورسٹی پشاور کے ہیڈ ایگزامنر ڈاکٹر پروفیسر سعدیہ بشیر ااور دیگر ایگزامنروں نے مقالے کے کامیاب دفاع پر فضل خالق کو مبارک باد دی
سوات کے سینئر صحافی فضل خالق نے انٹرنیشنل ری لیشن میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا
