محمد یوسف خان المعروف خان لالا انتقال کرگئے۔ان کو گزشتہ روز مرغزار ٹاون مینگورہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم دنیا زیب ایڈوکیٹ(پیپلز لائرز فورم)،بخت امین ایڈوکیٹ، ظہور زیب (محکمہ اطلاعات)، دنیا امین( محکمہ معدنیات)، احمد زیب صدر بنڑ بازار، اور مفتی رسول خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مرغزار ٹاؤن مینگورہ میں ہورہی ہے۔