سوات:قوم پرست رہنما افضل خان لا لا کے انتقال کے 9سال مکمل ہوگئے۔ اے این پی کے بزرگ رہنما اور سابق وفاقی وزیر افضل خان لالا یکم نومبر2015ء کو انتقال کرگئے تھے۔ سوات میں شورش کے دوران ان کے خاندان کے کئی افراد کو دہشت گردوں نے شہید کیا تھا۔ خود ان کی گاڑی پر بھی بم دھماکہ کیا گیا تھا، جس میں وہ زخمی ہوئے تھے۔
قوم پرست رہنما افضل خان لا لا کے انتقال کے 9سال مکمل ہوگئے
