کو لیسٹرول کیا ہے؟
کو لیسٹرو ل لپڈ کی ایک قسم ہے۔یہ چکنا ئی نما سیا ل جو کہ قد رتی طو ر
پر جگر پید اکر تا ہے۔یہ سیل ممبر ین ،ہا رمونز اور وٹا من ڈ ی کے بننے
کے لیے ضر وری ہو تا ہے۔کو لیسٹرول پا نی میں جذ ب نہیں ہو تا ۔الیے یہ
آ پکے خو ن کے ذ ریعے گر دش کر تا ہے۔اسکی حر کت کے لیے جگر لیپیو
پر وٹین پید اکر تا ہے۔یہ ایک اجز اء ہو تے ہیں جو کہ چکنا ئی اور پر وٹین
سے بنتے ہیں ۔کو لیسٹرول کی دو اقسا م ہیں ۔
کم کثا فت لیپو پر وٹین (ایل ۔ڈ ی ۔ایل)بُراکولیسٹرول
یہ کو لیسٹر ول کو آ پکی شر یا نو ں کی دیو ارو ں میں لے جا تا ہے اس
عمل کو کو لیسٹرو ل پلا گ بھی کہتے ہیں ۔یہ پلا گ آ پکی شر یا نو ں کو
تنگ کر دیتاہے۔اس سے خو ن کی سپلا ئی کم ہو جا تی ہے۔جو ہا رٹ اٹیک
یا سٹر وک کا با عث بنتا ہے۔
زیا دہ کثا فت لیپیو پروٹین(ایچ۔ڈی۔ایل)اچھا کولیسٹرول
یہ جگر سے بُر ا کو لیسٹر ول کو جگر میں واپس کر تا ہے۔اور جسم سے
خا رج کر تا ہے۔اسکی وجہ سے شر یا نو ں میں کو لیسٹر ول پلا گ نہیں بنتا ۔
:اپنے کو لیسٹر ول لیو ل کو چیک کر یں
اگر آ پکی عمر بیس سا ل یا زیا دہ ہے تو کو لیسٹر ول لیو ل کو ہر 4
سے 6سا ل کے بعدضرور چیک کر وائیں ۔آ پ ہا ئی کو لیسٹر ول یا
دل کی بیما ری میں مبتلا ہے۔تو ڈا کٹر ضر ور متو اتر اسکا ٹیسٹ کے
لیے کہتے ہیں ۔جس کے لیے لپڈ پینل استعما ل کر تے ہیں ۔یہ خو ن میں
اچھے اور بر ے کو لیسٹر ول کے مجمو عے کا نا م ہے۔
:ہا ئی کو لیسٹر ول کم کر نے کی تجا ویز
کم سے کم چکنا ئی اور چینی والی اشیا ء استعما ل کر یں ۔جتنی کم یہ
چیز یں خو را ک میں ہوں گی ۔اتنا ہی صحت کے لیے ضر ور ی ہے۔
زیتو ن کے تیل میں کھا نے پکا ئیں ۔مچھلی ،چکن ،دالیں اورخشک میو ہ
جا ت کھا ئیں ۔تلی ہو ئی چپس اور فا سٹ فو ڈ زنہ استعما ل کر یں۔
:نا رمل کو لیسٹر ول لیو ل کی تجا ویز
آ پکے جسم کو مختلف کا م سر انجا م کر نے لیے کو لیسٹر ول کی
ضر وت ہو تی ہے2013میں امر یکن کا لج آ ف کا رڈیا لو جسٹ
اور امر یکن ہا رٹ ایسو ی ایشن نے ہا ئی کو لیسٹر ول کے لیے تجا ویز
دی ہیں ۔اسکے لیے ڈا کٹر ایک چا رٹ کی مدد سے اچھے اور بر ے
کو لیسٹرول کو جا نچتے ہیں ۔۔پھر دیکھ کر ادویا ت دیتے ہیں۔نئی تجا ویز
کے مطا بق اگر آ پکو دل کی بیما ری کا خطر ہ نہیں بھی ہے ۔اور ہا ئی
کو لیسٹر ول کا لیو ل 189ملی گر ام فی ڈ ی ایل سے زیا دہ ہے ۔تو ڈ اکٹر
علا ج کے لیے کہتے ہیں ۔
:ہا ئی کو لیسٹر ول کے اسبا ب
بہت سا ری غذ ائیں جن میں چکنا ئیا ں ۔زیا دہ چکنا ئی والی ڈیر ی
مصنو عا ت ۔آ پکی طر زِزند گی آ پکے کو لیسٹر ول لیو ل کو ہا ئی
کر تے ہیں ۔یہ ایک ورا ثتی عمل بھی ہے ۔کیو نکہ جینوالدین سے
بچو ں میں منتقل ہو تے ہیں ۔اگر آ پکے والد ین ہا ئی لیول میں مبتلا
ہے۔تو پھر بچو ں میں بھی منتقل ہو نے کا خطر ہ زیا دہ ہو تا ہے۔
یہ دوسر ی بیما ریو ں کی وجہ سے بھی اسکا لیو ل زیا دہ ہو سکتا
ہے۔
:ہا ئی کو لیسٹر ول کے خطرات
مو ٹا پے کی وجہ سے۔غیر صحت مند غذاؤں یعنی فا سٹ فو ڈ زکا زیا دہ
استعما ل ۔ورزش با قا عد گی سے نہ کر نا ۔سگر یٹ نو شی کر نا ۔گر دے
کی بیما ری ہو نا ۔
:ہا ئی کو لیسٹر ول کی پیچید گیا ں
یہ آ پکی شر یا نو ں میں پلا گ بنا تی ہیں ۔جس کی وجہ سے شر یا نیں
تنگہو جا تی ہیں ۔اس سے خو ن جمنے کا خطر ہ ہو جا تا ہے۔سٹر وک
یا رٹ اٹیک۔چھا تی میں درد ۔ہا ئی بلڈ پر یشر ۔دائمی گر دے کی بیما ری
پتے میں پتھر ی ۔
High Cholesterol Cure
:ہا ئی کو لیسٹر ول کی تشخیص
بلڈ ٹیسٹ جسے لپڈپینل بھی کہتے ہیں ۔اس سے ہا ئی اور لو کو لیسٹر ول
کا اندازہ ہو جا تا ہے۔اس ٹیسٹ کے کر نے سے پہلے 12 گھنٹے تک کچھ
بھی کھا یا یا پیا نہیں جا تا ۔
:کو لیسٹر ول کم کر نے کے طر یقے
اپنی طر زِ زند گی میں مثبت تبد یلیا ں لا کر قا بو پا یا جا سکتا ہے۔
اپنی خو را ک کا خیا ل رکھیں ۔
:خو را ک سے کو لیسٹر ول کی مقدا ر کم کر نا
زیا دہ چکنا ئی والی اشیاء استعما ل نہ کر یں ۔ چکن ۔مچھلی کھا ئیں
۔سبز یا ں، فر وٹ اور دالو ں کا زیا دہ استعما ل کر یں ۔گر لڈ ،بیکڈ اور
روسٹ کھا نو ں سے پر ہیز کر یں ۔زیا دہ چکنا ئی والی ڈ یر ی مصنو عا ت
انڈ ے کی زردی اور بیف کم کھا ئیں ۔ خشک میو ہ جا ت استعما ل کر یں ۔
:قد رتی طر یقے سے کو لیسٹر ول کم کر یں
ادرک ۔سر خ خمیر والے چا ول کھا ئیں ۔ورزش با قا عد گی سے کر یں ۔
جسما نی وزن کو منا سب رکھیں ۔نشہ آ ور چیز وں سے گریز کریں ۔