سوات(مارننگ پوسٹ)حبیب اللہ آف حاجی بابا سیرئی کے والد طوطی خان انتقال کرگئے۔ مرحوم ممتاز علی خان کے بھی والد، اختر علی، احمد زیب اور عثمان علی کے دادا تھے۔ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی حاجی بابا سیرئی نزد عالم زیب کریانہ سٹور کی جا رہی ہے۔