اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ان کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے لگتا ہے۔ چاہے گرمی ہو یا سردی ہو کسی بھی موسم میں اچانک ایسا ہوجاتا ہے۔

ایسے مسئلے کے لئے فوری ردعمل کیا ہونا چاہیئے؟ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں

'آج کا تڑکا' میں آج کا ٹوٹکا اور ٹِپس-(9-2-2018)

"آج کا تڑکا' میں آج کا ٹوٹکا اور ٹِپسChef Gulzar HussainAaj Entertainment(9-2-2018)

Posted by Aaj Entertainment on Friday, February 9, 2018