سوات(مارننگ پوسٹ)پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن اور کیڈٹ کی بھرتی جاری ہے، خواہشمند امیدوار اپنے اپنی رجسٹریشن پاکستان نیوکی ویب سائیٹ www.joinpaknavy.gov.pkپر کرسکتے ہیں رجسٹریشن کی اخری تاریخ 09-06-2019اور02-06-019 ہے کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدوشریف سوات سے ٹیلی فون نمبر0946-723479 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
سوات نوجوانوں کے لئے خوشخبری پاکستان نیوی میں بھرتیاں جاری،ابھی اپلائی کریں
