پشاور سمیت ملک بھر میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ پچیس اگست کو ہو گا پی ایم ڈی سی نے انٹری ٹیسٹ کا سلیبس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے چاروں صوبوں میں ایک ہی وقت اور ایک ہی تاریخ پر انٹری ٹیسٹ منعقد ہو گا جبکہ چاروں صوبوں کے انٹری ٹیسٹ کے سلیبس کی منظوری بھی دیدی گئی ہے خیبر پختونخوا میں متعلقہ ادارے سلیبس ممکنہ طور پرکل جاری کردینگے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کی جانب سے اس ضمن میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے
میڈیکل انٹری ٹیسٹ پچیس اگست کو ہو گا
