سوات(مارننگ پوسٹ)تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سولہ سالہ لڑکے نے چھے سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ بنالیا۔ چھے سالہ بچہ گھرکے باہرکھیل رہا تھا کہ ملزم احسان اللہ اسے کسی بہانے سے ساتھ لے گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال بھیج دیا۔
سولہ سالہ لڑکے نے چھے سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ
