سوات(مارننگ پوسٹ)ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فیاض خان شیرپاؤ نے عید الاضحی کی آمد کے پیشِ نظر قربانی کے جانوروں کی ضلع سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم دفعہ 144 کے تحت فوری طور پر 60 دنوں کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔
شانگلہ سے قربانی کے جانور منتقلی پر 60 دنوں کیلئےپابندی عائد
