سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور گرد نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم ٹھنڈا خوشگوار ہوگیا ٹھنڈے موسم سے بچوں اور بڑوں کے چہری کھل اٹھے

سوات کے پہاڑوں میں لگی آگ بارش کی وجہ سے بوجھ گئی۔