سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گرین چوک میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے، مقامی دوکانداروں اور مختلف کاروباری طبقوں نے ٹریفک انچارج وزیر حسین ٹریفک اہلکار امان روم خان کو ان کے بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مینگورہ شہر کے مصروف ترین گرین چوک میں ٹریفک کو بحال کرنے کے لئے اقدامات کئے جو پہلے سے بہتر ہوگئے ہے تاجر برادری کی گرین چوک میں جو مشکلات تھے وہ مشکلات دور کردئے گئے ہے کسی قسم کی مشکلات اب تاجر برادری کے نہیں رہی ہے مقامی دوکانداروں نے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار امان روم خان دوکانداروں سے خنداپیشی سے آتے ہے جس کے وجہ سے گڑ بازار میں ٹریفک روادوا ہے ایسے اہلکاروں کی حوصلہ بڑھنے کے لئے ان کی کارکردگی سراہنے کی ضرورت ہے ،تاکہ ان کے حوصلے اور بھی بڑ سکے