https://forms.gle/3zXWCDztabrjNjct7 دئے گئے لنک پہ کریں پاکستان کے تاریخ میں پہلی بار خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج مینگورہ میں ایٹا ٹیسٹ دینے والے طلبا کے لئے سنہری موقع ایک دن ٹریننگ میں ایٹا ٹسٹ پاس کرنے کے لئے بہت ہی معلوماتی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں پاکستان کے پروفشنل سنئیرز آفیسرز آپ کو اچھے اور فائدے مند ٹپس اور ٹریننگ دینگے
اگر کسی کے پاس انٹر نیٹ کی سہولت موجود نہیں وہ 7 جولائی 2019 کو خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج پہنچ جائیں ٹریننگ صرف FA,FSC طلبا کے لئے ہیں