سوات: سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام پشتو کے عظیم محقق عبدالقیوم بلالہ کے تین کتابی مجموعوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد ملاکنڈ ڈویژن کے معروف ادیب،شعراء، محقیقین اور ہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی د چارمنگ سوات،داستان سوات اور بچوں کیلئے افسانوں پر مشتمل کتاب د بور سانڈو وڑو قیصے شامل ہے مقررین نے کتاب کے اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور عبدالقیوم بلالہ کے کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ نوجوان نسل کتاب دوستی کے ذریعے نہ صرف سوات کے تاریخ سے روشناس ہونگے بلکہ زیور تعلیم کے حصول اور کتاب دوستی کے ذریعے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ملک وقوم کا نام روشن کریں گے۔۔