سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر سمیت سوات کے متعدد علاقوں میں بارش شروع، موسم ٹھنڈا خوشگوار ،ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاحوں کی موج مستیاں،ٹھنڈے موسم سے خوب لطف آندوز،محکمہ موسمیات کیمطابق آج 13 اگست سے 17 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا،